متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتدا کی خبر کے احکامات مذکر مؤنث کے اعتبار سے
31 اکتوبر، 2024Ibtisam Hanif
جواب دہندہ
مبتدا کی خبر اگر اسم مشتق ہو یا ایسا اسم ہو جس میں مبتدا طرف لوٹنے والی ضمیر نکلے جیسے اسم منسوب یا فعل وغیرہ تو ان کا مبتدا کے مطابق ہونا ضروری ہے یعنی مبتدا مذکر ہو تو یہ مذکر ہوں گے اگر مؤنث ہو تو یہ سب بھی مؤنث ہوں گے
جیسے
فعل کی مثال
زید قام ،ھند قامت
زید قائم ، ھند قائمۃ
وغیرہ