متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتدا کی خبر کے احکامات نحو کی اصطلاح میں
11 اکتوبر، 2024Haneef Saqib
جواب دہندہ
خبر عموما نکرہ ہوتی ہے
جب خبر مفرد اسم مشتق ہو تو واحد تثنیہ جمع مذکر و مؤنث ہونے میں مبتدا کے مطابق ہوتی ہے
خبر عموما مبتدا کے بعد آتی ہے
جواب دہندہ