متعلقہ سوالات
نحو
1
مبہمات کو مبہمات کیو کہتے ہیں
19 جولائی، 2026حافظ محمد جعفر
جواب دہندہ

کیونکہ اس میں ایک اعتبار سے ابھام ہوتا ہے جیسے اگر یہ بات کی جائے ھذا جب تک مشار الیہ معلوم نہ ہو تو اس میں ابھام ہوگا اس وجہ سے انہیں نحو میں مبھمات سے تعبیر کیا جاتا ہے