متعلقہ سوالات
صرف
1
مبیع کی صرفی تحقیق اور تعلیل بتا دیں
27 نومبر، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ

واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
تعلیل
اصل میں مبیوع تھا قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ یاء کو گرا دیا تھا مبوع ہوا
اجوف یائی کا اسم مفعول ہونے کی وجہ ماقبل ضمہ کو کسرہ سے بدلا مَبِوْع ہوا پھر قاعدہ لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے تو پھر مبیع ہوگیا ۔