متعلقہ سوالات
صرف
1
مبیع کی صرفی تحقیق اور تعلیل؟
17 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں مبیوع تھا
یاء متحرک تھی اور اس کا ما قبل ساکن تو یاء کی حرکت ما قبل دے دی پھر یاء ما قبل مضموم تھی اسے واؤ سے بدل دیا تو مبووع ہوگیا
اب دونوں واؤ میں سے ایک واؤ کو حذف کیا پھر مبوع ہوگیا اس کے بعد باب کی مناسبت سے واو کو یاء سے بدلا اور ما قبل ضمہ کو کسرہ سے تو مبیع ہوگیا
تعلیلات خادمیہ