متعلقہ سوالات
نحو
1
متعلق کے کیا معنیٰ ہیں ایک مثال سے جواب دیجیے گا
26 ستمبر، 2024Deen e Islam
جواب دہندہ
جار مجرور یا ظرف مکان و زمان جب بھی عبارت میں آتے ہیں ان کا متعلق لازمی ہوتا ہے چاہے لفظوں میں ہو یا محذوف ہو متعلق کا لفظ عموما محذوف کے لئے آتا ہے جو مذکور ہو اسے عامل کہتے ہیں
جیسے زید فی الدار میں فی الدار جار مجرور ثابت کے متعلق ہے اس ثابت جو محذوف نکالا ہے یہ متعلق ہوتا ہے