متعلقہ سوالات
نحو
1
متقين کی تعلیل
17 جولائی، 2026Irum Bashir
جواب دہندہ

اصل میں مُتْتَقِیُوْنَ تھا
قاعدہ لگا لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کریں گے پھر جب حالت نصب بنائیں۔ گے تو متقین ہو جائے گا۔