متعلقہ سوالات
نحو
1
متی ما رایت زیدا کی ترکیب
2 اکتوبر، 2024Muhammad Tayyab Muhammad tayyab 
جواب دہندہ
متی ما اسم شرط مفعول فیہ
رایت فعل تاء ضمیر فاعل زید مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ و فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اس کی جزاء آپ نے ذکر نہیں کی