متعلقہ سوالات
صرف
1
مثالوں میں اسباب منع صرف کونسا ہے کیسے پہچانیں کس طرح؟؟؟
5 دسمبر، 2025Sher Abbas Gopang
جواب دہندہ
جو اسباب منع صرف بیان کیئے گئے ہیں ان کو دیکھئے وہ پائے جا رہے ہیں یا نہیں
مثلا کسی اسم میں تانیث کی علامت تاء ہو تو ساتھ میں دیکھیں کے علمیت ہے یا نہیں
اسی طرح جمع منتھی الجموع کا وزن وغیرہ دیکھیں