متعلقہ سوالات
صرف
1
مثال ،اجوف ،ناقص ،لیفیف میں حروف علت وآو اور یاء کو شمار کیا گیا بطور علت الف کو کیوں نہی کیا؟
3 اکتوبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
الف کسی بھی کلمے کا حرف اصلی نہیں ہوتا بلکہ یہ واؤ یا یاء سے بدل کر آتا ہے یا پھر زائدہ ہوتا ہے
جواب دہندہ