متعلقہ سوالات
صرف
1
مجرد اور مزید فیہ کے ترجمہ میں کیا فرق ہے؟ مثال کے ساتھ عطاء کر دیں جواب
1 نومبر، 2025Razia Shakoor 
جواب دہندہ
مجرد اور مزید فیہ کے ترجمہ میں ابواب کی خاصیت کا فرق ہوتا ہے جیسے باب افعال ہمیشہ متعدی ہوتا ہے تو اب مجرد میں جو فعل لازم ہوگا وہ باب افعال پر جب آئے گا تو متعدی ہو جائے گا
جیسے کرم مطلب عزت والا ہونا اور اکرم کا مطلب عزت دینا