متعلقہ سوالات
نحو
1
مجھے تعلیلات کے بارے میں پوچھنا ہے کہ یہ قرآن نازل ہونے سے پہلے ہوٸی ہیں یا بعد میں اور اس کی وجہ اور پس منظر کیا ہے؟
17 جون، 2025Qasim Raza Attari Almadani
جواب دہندہ
جب سے عربی زبان ہے تعلیلات اس وقت سے ہیں البتہ قرآن کریم کے نزول کے بعد تعلیلات ان کے قواعد اور علم نحو و صرف کو بطور خاص ایک علم کے طور پر وضع کیا گیا ہے