متعلقہ سوالات
صرف
1
مجھے صیغہ پختہ کرنے کے لیے کچھ مخصوص قواعد بتائیں جو میں یاد کر لوں تو صیغے پختہ ہو جائیں
15 جنوری، 2025Tanveer Ahmed
جواب دہندہ
صیغہ یاد رکھنے کے لیے مخصوص قواعد نہیں ہوتے بلکہ یہ چیز گردانیں یاد کرنے اور مشق کرنے سے حاصل ہوتی ہے بار بار صیغے حل کرنے سے صیغہ پختہ ہو جاتا ہے