متعلقہ سوالات
نحو
1
مجھے نحو کچھ بتائیں کہ میں الکتاب سیبویہ پرھ سکو جواب جلدی دیا کریں
13 جنوری، 2025امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ
اللکتاب لسیبویہ سمجھنا تھوڑا مشکل ہے
لیکن یوٹیوب پر اس کے لیکچر موجود ہیں ساتھ میں آپ الفیہ ابن مالک کی شرح ابن عقیل یا کوئی اور شرح پڑھیں تو وہ کتاب پڑھنا کچھ آسان ہو سکتا ہے