نحو
1
مجھے نحو کے بھت سے قواعد آتے ھیں اور صیغہ کے بھی الحمدللہ لیکن میں مکمل پرفیکٹ جملہ نھیں بنا پا تی آپ بتائیں کہ مجھے کس چیز پر فوکس کرنا چاھیے
27 جولائی، 2025Ahmed Malik
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
پرفیکٹ جملہ بنانے کے لئے الفاظ کا ذخیرہ ہونا چاہئے
اگر آپ کے مناسب الفاظ موجود ہیں تو پھر آپ جملہ بنا سکتے ہیں اور جملہ بنانے کے بعد صرف و نحو کے اعتبار سے درست کر لیں
جیسے : زید کھڑا تھا
اب یہ جملہ بنانے کے لئے پہلے فاعل زید اور اس کا فعل قیام ملائیں
اب دیکھیں کہ یہ فعل زید سے زمانہ ماضی میں واقع ہوا تھا تو قیام سے مناسب فعل بنا لیں
قام زید ، زید کھڑا تھا