نحو
1
محُضَ نَسُبَ الرجل اس جملہ کی ترکیب کیا ہوگی، کیا نسب ، محض کی تاکید بن سکتا ہے کیونکہ ان کا معنی سیم ہے
28 اگست، 2025Roy G
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ایسے قاعدے کی صراحت تو کہیں پڑھی نہیں کہ یوں تاکید بن سکتی ہے یا نہیں
لیکن تعریف سے سمجھ آتا ہے کہ تاکید بن جائے گی
تو محض کو فعل ھو ضمیر فاعل نکال کر الگ جملہ بنائیے
اور نسب سے الگ جملہ بنائیے