صرف
1
مخیط میں کیا تعلیل ہوئی
29 دسمبر، 2024منزہ آمنہ
Kaif Aliraza
کراچی
یہ اصل میں مخوط تھا
قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے مخِوْط ہوا
پھر قاعدہ لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے مخیط ہوگیا