متعلقہ سوالات
نحو
1
مَدعِیٌّ کی تعلیل کریں
22 ستمبر، 2025Saeed Alam
جواب دہندہ
مدعیٌّ اصل میں مدعُوْوٌ تھا
جس کلمے کے آخر میں دو واؤ آ جائیں اس کے قاعدے میں اختلاف ہے
آسان قاعدہ یہ ہے کہ دونوں واؤ کو یاء سے پڑھنا بھی جائز ہے دونوں واؤ کو یاء سے بدلا تو مدعی ہوا مدعو پڑھنا بھی جائز ہے