متعلقہ سوالات
نحو
1
مد يمد کی امر کی گردان میں چار صورتیں کیوں جائز ہیں
27 اگست، 2025Abbas Raza
جواب دہندہ
در اصل اس لفظ کو قاعدے کے اعتبار سے
أُمْدُدْ ہی ہونا چاہئے
لیکن چار صورتیں اہل عرب کے چار لہجے ہیں یعنی مختلف قبائل میں امر مختلف طریقوں سے پڑھا جاتا تھا اس وجہ سے اور کتابوں میں بھی چاروں طریقے مذکور ہوتے ہیں