متعلقہ سوالات
صرف
1
مراضٍ اسم ظرف کی تعلیل بتائیے اس میں نصاب الصرف کتاب سے ناقص کا کون سا قاعدہ جاری ہوا ہے
25 نومبر، 2025Muskan Naz
جواب دہندہ
مراض اصل میں مراضِیٌ تھا
اگر تنوین کو کھول کر لکھیں گے تو مراضِیُن ہو جائے گا
یرمی والا قانون جاری کر کے یاء کو ساکن کیا اور پھر اسے اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا تو مراضن ہو گیا
اب اسی نون کو تنوین کی صورت لکھیں گے تو مراضٍ ہوگا