نحو
1
مرجوًّاکی صرفی تحقیق کر دیں
17 نومبر، 2025Khalid mehmood 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مرجوا صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں مرجووا تھا
دو ہم جنس (واؤ) جمع ہو گئے دونوں کا ادغام کیا تو مرجوا ہو گیا
راجن پور،روجھان