متعلقہ سوالات
نحو
1
مررت بلذین ضربوک اکرم من اکرمک کی ترکیب بتائیں ؟
20 اکتوبر، 2024Mubashir Awan
جواب دہندہ
مررت فعل تاء ضمیر فاعل
ب جار الذین اسم موصول ضربو فعل واو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اکرم فعل انت ضمیر فاعل
من موصولہ اکرم فعل ھو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ