متعلقہ سوالات
صرف
1
مرضیاصيغہ مع صرفی تحقیق
23 ستمبر، 2024Jaweed Abdul khaleq
جواب دہندہ
مرضیا صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب سمع یسمع
اصل میں مرضوی تھا یاء اور واؤ ایک کلمہ میں جمع ہوئے واو کو یاء سے بدلا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مرضی ہوگیا
قاعدہ
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے