متعلقہ سوالات
نحو
1
مرفوعات یعنی یعنی وہ اسمہ جن پر ہمیشہ رفع اتا ہے مثال دیکھ کر سمجھائیں
15 نومبر، 2025Najma Banu
جواب دہندہ

مرفوعات 8 ہیں
مبتداء
مبتداء کی خبر
فاعل
نائب الفاعل
ان کی خبر
لائے نفی جنس کی خبر
فعل ناقص کا اسم
ما و لا مشبھتین کا اسم
امثلہ کتابوں میں موجود ہیں وہاں سے دیکھ لیں