متعلقہ سوالات
نحو
1
مركب امتزاجي كتني قسم هے اور اس كا جزء اول اور جزء ثاني كا إعراب كيا كيا آتا حے
30 اگست، 2024Junaid Sarder
جواب دہندہ
مرکب امتزاجی وہ مرکب جو دو کلموں کو ملا کر ایک بنایا گیا ہو بغیر اسناد و اضافت کے
مرکب امتزاجی کی اقسام و اعراب
پہلی قسم اگر ایسا مرکب علم ہو تو فصیح لغت یہ ہے کہ پہلا جزء مبنی علی الفتح ہوگا اور دوسرے جزء کا اعراب غیر منصرف کی طرح ہوگا جیسے دخلت فی حضرَموتَ
اگر مرکب امتزاجی کا دوسرا جزء ویہ ہو تو مبنی علی الکسر ہوگا جیسے سیبویہ درستویہ وغیرہ
اگر مرکب امتزاجی علم نا ہوتو اس کے دونوں جزء مبنی علی الفتح ہوں گے جیسے بیتَ بیتَ