Logo
مرکب اضافی میں صفت جب استعمال ہوتی ہے تو کیا مضاف کی صفت ہمیشہ مرفوع ہی ہوگی even if مضاف مجرور یا منصوب ہو؟ جیسے نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّيْ عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ، یہاں الکریم کس کی صفت ہے؟