متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب بنائی کے تعریف بتائیں
3 جون، 2025Mohammed Saad
جواب دہندہ
ایسا مرکب جس میں دو کلمات کو ایک ساتھ جوڑا گیا ہو اور یہ کلمات کسی حرف کے معنی کو متضمن ہوں
جیسے احد عشر اصل میں یہ احد و عشر تھے واؤ کو حذف کر کے دونوں کو ایک دیا تو یہ مرکب بنائی ہوا کیوں کہ یہ حرف کے معنی کو متضمن ہے