متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب بنایٔ کی تعریف بیان کرو
21 ستمبر، 2024Amir Ahmad A.A
جواب دہندہ
مرکب بنائی وہ مرکب ہوتا ہے جس میں دو کلموں کو ایک کر دیا جائے اور اس کا دوسرا جزء کسی حرف کو شامل ہو
بیت بیت اصل میں بیت و بیت تھا
صباح مساء اصل میں صباح و مساء تھا
اسی طرح احد عشر اصل احد و عشر تھا