متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب توصیفی کو پہچاننے کا طریقہ کہ دیکھتے ہی سمجھ آجاۓ کہ یہ مرکب توصیفی ہے
15 مئی، 2025Farqaleet
جواب دہندہ
مرکب توصیفی میں کسی چیز کی خوبی،خامی یا اس کی ذات کے اندر موجود کوئی وصف بیان کیا جاتا ہے
اب عبارت میں یہ دو طرح بیان کیئے جاتے ہیں
جملہ اسمیہ میں اور مرکب توصیفی میں
اگر دونوں اسموں میں مطابقت نا ہو تو یہ جملہ اسمیہ ہو سکتا ہے
اور اگر مطابقت دس چیزوں میں سے چار چیزوں میں ہو تو یہ مرکب توصیفی ہوگا
چند مثالیں دے دیتا ہوں جس سے سمجھنا آسان ہوگا
رجل عالم
الرجل عالم (جملہ اسمیہ )
زید عالم ( جملہ اسمیہ)
الرجل العالم
حماران اسودان (دو سیاہ گدھے)
عصوان احمران ( دو سرخ لاٹھیاں )
اس طرح کی دیگر مثالوں پر مشق کریں