متعلقہ سوالات
صرف
1
مرکب غیر مفید میں اسناد جاری نہیں ہوتی ہے لیکن اگر جملہ میں رجل صالح مل کر مبتدا بن رہے ہو تو کیا رجل صالح پورے کو مسند الیہ کہے گے یا صرف رجل کو ۔۔۔کیونکہ مرکب غیر مفید میں اسناد جاری نہیں ہوتی ہے
28 جولائی، 2025Whoo Sardar
جواب دہندہ
اصولی طور پر صرف رجل کو مسند الیہ کہنا چاہئے لیکن ہمارے ہاں مروج طریقہ کار پورے مرکب کو مبتدا بنانے کا ہے تو اگر کوئی پورے رجل صالح کو بھی کہتا ہے تو غلط نا کہا جائے