متعلقہ سوالات
نحو
1
مر فوعات کتنے ہیں اور کون کون
16 جنوری، 2025Zaigam Furqan
جواب دہندہ

آٹھ قسم کے اسماء مرفوع ہوتے ہیں:
افاعل
- نائب الفاعل
-- مبتدا
خبر
- افعال ناقصہ کا اسم
- ما اور لا کا اسم
حروف مشبہ بالفعل کی خبر
- لائے نفی جنس کی خبر .
جواب دہندہ
