متعلقہ سوالات
نحو
1
مستتر جائز الستتار اور واجب الاستتار میں کیا فرق ہے
11 جولائی، 2025Azhar Ali
جواب دہندہ
مستتر جائز الاستتار کا مطلب یہ ہے کہ وہ ضمیر جو مستتر ہو سکتی ہے اور نہیں بھی ہو سکتی دونوں ممکن ہے اس ضمیر ولے فعل کا فاعل اسم ظاہر بھی ہو سکتا ہے
جبکہ واجب الاستتار کا مطلب یہ ہے کہ یہ ضمیر ہمیشہ مستتر ہوگی اس ضمیر والے فعل کا فاعل اسم ظاہر نہیں آ سکتا