متعلقہ سوالات
نحو
1
مستثنیٰ منصوبات میں سے ہے ۔لیکن اس کا اعرب مرفوع، منصوب اور مجرور تینوں حالتوں میں ہوتا ہے ۔
21 اکتوبر، 2024Hafiz Safdar
جواب دہندہ
مستثنی کی بعض حالتیں منصوب ہوتی ہیں
اسی وجہ سے اسے منصوبات میں شمار ہوتا ہے
بقیہ مرفوع منصوب مجرور وغیرہ بھی ہوتا ہے
مکمل مستثنی منصوبات میں سے نہیں ہے