متعلقہ سوالات
نحو
1
مستثنی کو مستثنی کیوں بولتے ہیں
12 دسمبر، 2025اسرار احمد
جواب دہندہ

مستثنیٰ کو یہ نام اس لیے دیا گیا کہ یہ ثَنَى (موڑنا، پھیرنا) سے اسمِ مفعول ہے، یعنی "وہ جسے موڑ دیا گیا"۔
وجہ: استثنا کے لغوی معنی ہیں پھیرنا اور الگ کرنا۔ مستثنیٰ وہ اسم ہے جو إِلَّا یا اس کی بہنوں کے بعد آتا ہے، اور اس کا حکم مستثنیٰ منہ کے حکم سے موڑ کر الگ کر دیا جاتا ہے