متعلقہ سوالات
نحو
1
مستثنی کی تعریف بتائیں ؟
9 ستمبر، 2024Honeyg Honeyg
جواب دہندہ
مستثنی وہ اسم جس کو الا اور دیگر اداۃ استثناء کے ذریعے کسی چیز کے حکم سے خارج کیا جائے
جیسے ما جاء نی احد الا زیدا
اس میں زید مستثنی ہے جسے احد کے حکم سے نکالا گیا ہے کیوں کہ احد کے نا آنے کی بات تھی کہ میرے پاس کوئی نہیں آیا تو اس سے زید کو نکالا تو مطلب زید آیا