متعلقہ سوالات
نحو
1
مستنی مفرغ اور غیر مفرغ کے تعارف کریں مثال کے ساتھ
11 دسمبر، 2024Salam Bisha
جواب دہندہ

مفرغ وہ مستثنی جس کا مستثنی منہ محذوف ہو جیسے ما لقت الا بکرا
غیر مفرغ وہ مستثنی جس کا مستثنی منہ محذوف نہ ہو جیسے ما جاء القوم الا بکرا
جواب دہندہ
