متعلقہ سوالات
نحو
1
مسلمی کی تعلیل کر دے
9 اگست، 2026Waji Waj
جواب دہندہ

اصل میں مسلموی تھا
قاعدہ تھا واؤ اور یاء ایک ساتھ جمع ہو جائیں پہلا حرف یعنی واؤ اور یاء میں سے کوئی ساکن ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب پھر جب بدلا تو یاء کا یاء میں ادغام کردیا
جواب دہندہ
