متعلقہ سوالات
صرف
1
مسنداور مسند الیہ کون کون سی چیزیں ہیں ؟
7 اپریل، 2025Sidra
جواب دہندہ
نیچے لکھی ہوئی چیزیں مسند اور مسند الیہ بنتی ہیں
لاء نفی جنس ،ما و لا مشابہ بلیس ، افعال ناقصہ ، حروف مشبہ بالفعل
ان سب کی خبر مسند ہوتی ہے اور اسم مسند الیہ ہوتا ہے
مبتدا مسند الیہ اور خبر مسند ہوتی ہے
فعل مسند نائب الفاعل و فاعل مسند الیہ ہوتے ہیں
اسم فعل مسند اور اس کا فاعل مسند الیہ ہوتا ہے
بس یہ چیزیں یاد رکھیں اس کے علاوہ کوئی اور چیز مسند الیہ مسند نہیں ہوتی