متعلقہ سوالات
نحو
1
مسند الیہ مضاف اور مصغر کیا ہیں
21 اکتوبر، 2024Sofia Iftikhar Khan
جواب دہندہ
مسند الیہ وہ اسم جس کی طرف کسی چیز فعل یا خبر کی نسبت کی جائے
مضاف وہ اسم جس کی نسبت ما بعد کی طرف کی جائے
مصغر وہ کلمہ جس میں تصغیر کا عمل کیا جائے