متعلقہ سوالات
نحو
1
مسند اور مسند الیہ کی پہچان کا طریقہ کیا ہے ؟
6 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
آسان سی پہچان عرض کر دیتا ہوں
لاء نفی جنس ،ما و الا مشابہ بلیس ، افعال ناقصہ ، حروف مشبہ بالفعل
ان سب کی خبر مسند ہوتی ہے اور اسم مسند الیہ ہوتا ہے
مبتدا مسند الیہ اور خبر مسند ہوتی ہے
فعل مسند نائب الفاعل و فاعل مسند الیہ ہوتے ہیں
بس یہ چیزیں یاد رکھیں اس کے علاوہ کوئی اور چیز مسند الیہ مسند نہیں ہوتی