متعلقہ سوالات
نحو
1
مسْلمونَ کے نون کو جب اضافت کی وجہ سے گرا دیتے ہیں تو مسلموی بن جاتا ہے ۔سوال یہ ہے کہ آخر میں یہ یاء کہاں سے آجاتی ہے؟
13 نومبر، 2025Khizar Akbar
جواب دہندہ
مسلمون صیغہ ہے اور یاء متکلم کی ہے
اور مسلمون کی اضافت یاء متکلم کی طرف ہے