متعلقہ سوالات
صرف
1
مشتری کی صرفی تحقیق ؟
17 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
مشتری صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اگر یہ حالت رفعی یا جری میں ہو تو یاء پر ضمہ یا کسرہ ہوگا اور یہی اس کی اصل ہوگی
پھر اس پر قاعدہ جاری ہوتا ہے کہ یاء مضموم یا مکسور ہو اور ما قبل مکسور ہو تو یاء کو ساکن کرنا واجب ہے اسی قاعدے کے تحت حالت جری و رفعی میں یاء ساکن رہے گی حالت نصبی میں یاء ہر فتحہ ظاہر ہوگا