متعلقہ سوالات
نحو
1
مشكوة المصابيح مشكوة كو مونث كىوں مصابىح جمع كىوں
25 اپریل، 2025GT Khan
جواب دہندہ
مشکوۃ المصابیح میں اضافت کی ترکیب ہے
اس وجہ سے مطابقت ضروری نہیں ہے
اگر سوال اس کے علاوہ کوئی ہے تو دوبارہ صحیح اور واضح سوال لکھ کر بھیجیں
جواب دہندہ