متعلقہ سوالات
نحو
1
مشكوت المصا بيح کا تركيب اور محذوف كيا ہے
14 اپریل، 2025GT Khan
جواب دہندہ
یہ کتاب کا نام ہے تو ترکیب کرتے ہوئے اس سے پہلے ھذہ محذوف نکالیں گے
ھذہ مبتدا
مشکوۃ المصابیح مرکب اضافی ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ