متعلقہ سوالات
نحو
1
مشکوٰۃ کیا صیغہ ہے
25 اپریل، 2025امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ
مشکوۃ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی
اصل میں مشکَوَۃ تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مشکٰوۃ ہو گیا
جواب دہندہ