متعلقہ سوالات
نحو
1
مصاف اورمصاف الیہ کیا ہوتا ہے
14 ستمبر، 2024Zeeshan Ali
جواب دہندہ
مضاف وہ اسم جو کو کسی اسم کی ظرف نسبت دی جائے
اور مضاف الیہ وہ اسم جس کی طرف کسی اسم کو نسبت دی گئی ہو
جیسے غلام زید میں غلام کو زید کی طرف نسبت دی گئی اور زید مضاف الیہ ہے جس کی طرف نسبت دی گئی ہے