صرف
1
مصدرمیمی کیا ہے
25 اپریل، 2025Hafiz Mohammad moazzam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مصدرِ میمی
باب مفاعلہ کے علاوہ جس مصدر کے شروع میں میمِ زاندہ ہو اسے مصدرِ میمی کہتے ہیں، اس کے تین اوزان ہیں
پہلا وزن
ثلاثی مجرد صحیح افعال کا مصدرِ میمی مَفْعَلٌ کے وزن پر آتا ہے
جیسے: مَرْجَعٌ
دوسرا وزن
مثالِ واوی کا مصدرِ میمی مَفْعِلٌ کے وزن پر آتا ہے
جیسے: مَوْضِعٌ
تیسرا وزن
غیر ثلاثی افعال کا مصدرِ میمی اسمِ مفعول کے وزن پر آتا ہے
جیسے: مُکْرَمٌ