نحو
1
مصدر اسم ہے لیکن اسم کی طرح اسکا کوئی جنس نہیں ہوتا " کیا یہ point دسرست ہے ؟ اور کیا مصدر کا مثني یہ جمع بنتی ہے ؟
29 جولائی، 2025Dr Eirsa Farheen

شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جی مصدر کی جنس مذکر و مؤنث خاص نہیں ہوتی
اور یہ کہ اس کی جمع و تثنیہ بعض اوقات بنتی ہے جب فعل کی اقسام ہوں مختلف طرح کی