صرف
1
مصدر اور جامد کی شش اقسام پہنچنانے کا فرق بیان کرے
21 دسمبر، 2024Raza Hussain
اریب احمد خان
Karachi
مصدر کی شش اقسام میں حروف اصلیہ کو دیکھتے ہیں اور ثلاثی مجرد کا ہو تو ثلاثی مجرد کہتے ہیں اگر مزید کا مصدر ہو تو مزید فیہ کہتے ہیں
جبکہ اسم جامد میں اگر تین حرف ہوں تو مجرد اور اگر کوئی حرف زائد ہو تو مزید فیہ کہیں گے