متعلقہ سوالات
صرف
1
مصدر اور جامد کی ھفت اقسام کی پہچان کیسے ھو گی رہنمائی فرمادیجئے
25 دسمبر، 2024Binty Ashfaq
جواب دہندہ
مصدر اور جامد میں ہفت اقسام کی پہچان حروف اصلیہ سے ہوگی جب حروف اصلیہ معلوم ہو جائیں تو پھر اس پر ہفت اقسام میں سے دیکھیں گے کہ کونسی قسم ہے